جنسی ہراسانی کیس میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13ستمبر تک منظور جنسی ہراسانی کیس میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13ستمبر ت...
جنسی ہراسانی کیس میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13ستمبر تک منظور
جنسی ہراسانی کیس میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13ستمبر تک منظور |
جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ کے مقدمے میں ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13ستمبر تک منظور ہو گئی۔
عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت لاہور کی سیشن عدالت میں ہوئی، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پولیس نے حقائق کے برعکس مقدمہ درج کیا، خطرہ ہے کہ پولیس اُنہیں گرفتار کر لے گی لہذا عبوری ضمانت منظور کی جائے۔
عدالت نے خرم لغاری کی عبوری ضمانت 13 ستمبر تک منظور کر لی۔
کوئی تبصرے نہیں