Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
Sunday, January 5

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

 اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھار...

 اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اوگرا نے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا





آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ستمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 93 پیسے فی کلو گرام اضافہ کر دیا ہے۔ حالیہ اضافے کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 58 روپے 08 پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق ستمبر 2021ء کیلئے ہوگا۔ گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2060 روپے 15 پیسے مقرر اگست میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2002 روپے 07 پیسے کا تھا۔


کوئی تبصرے نہیں