لاہور: پنجاب حکومت نے 3 افسران کو تبدیل کر دیا جس میں پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرنسپل سیکریٹری ٹ...
لاہور: پنجاب حکومت نے 3 افسران کو تبدیل کر دیا جس میں پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب بیرسٹر نبیل احمد اعوان کو تبدیل کر کے پرنسپل سیکریٹری ٹو گورنر پنجاب تعینات کر دیا گیا۔
اس کے ساتھ ساتھ اسپیشل سیکریٹری عمر سعید چوہدری سے پرنسپل سیکریٹری ٹو گورنر پنجاب کے عہدہ کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔
سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو تبدیل کر کے پرنسپل سیکریٹری ٹو وزیر اعلیٰ پنجاب لگایا گیا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں